• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو ہفتے بعد بھی مستحقین تک امداد نہ پہنچ سکی ‘ شاہد محمود

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق ممبر صوبائی اسمبلی شاہد محمود خان نے کہا ہے کہ دو ہفتے ہو گئے مستحقین تک امداد نہ پہنچ سکی بھوک اورغذائی قلت کے خطرات بڑھ رہے ہیں لیکن حکمران اعلانات تک محدود ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے حکمران کے منہ پر طمانچہ ہے۔
تازہ ترین