• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافیوں پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے احتجاج

ہنگورجہ(نامہ نگار) صحافی اتحاد خیرپور کی جانب سے سگیوں کے صحافی میاں اسد اللہ چنو اور دیگر صحافیوں پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیئے ہنگورجہ میں صحافی اتحاد خیرپور کے صدر غلام حسین چانگ، فیاض سولنگی، منظور حسین جھانگر، شمن راجپر، ھادی بخش خاصخیلی، عبدالرحیم سولنگی،عابد حسین سہتو، فاروق بھنبھرو، آفتاب بھنبھرو، حاکم سہتو،محمد صدیق سولنگی،عبدالجبار چانگ، مبشر جھانگر، فیاض شیخ،محمد زمان سولنگی اور دیگران کی قیادت میں احتجاجی مظاھر ہ کیا گیا۔
تازہ ترین