چینی سائنسدانوں نے دنیا میں پہلی بار سرخ پھولوں سے ہیرا تخلیق کرلیا
چینی سائنسدانوں نے دنیا میں پہلی بار سرخ پھولوں سے ہیرا تخلیق کرلیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ چینی سائنسدانوں نے تین قیراط کا یہ ہیرا مکمل طور پر کاربن کے عنصر اور سرخ پھولوں سے یہ تخلیق کیا ہے۔