• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ غلام محمد کے نوجوان ویشم کولھی کی حالت اچانک خراب

ڈگری( نامہ نگار) کوٹ غلام محمد کے گاوں مبارک بھرگڑی کے رہائشی نوجوان ویشم کولھی کی حالت اچانک خراب ہو گئی۔ کورونا وائرس کی اطلاعات پر گاوں مبارک بھرگڑی میں انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔ ایس ایچ او وزیر علی شر نے 11 سالہ ویشم کو چیک اپ کے لئے ا سپتا ل پہنچایا۔ ویشم بلکل ٹھیک ہے۔ اس میں بیماری کے آثار نہیں ۔ ایس ایچ او وزیر علی شر کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی ہلاک ہونے والے امرو کولھی بھی کرونا سے نہیں۔ کسی اور بیماری سے ہلاک ہوا تھا ۔
تازہ ترین