• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیکرٹری قیصر مجید ملک کو ڈی جی پکرٹ کا چارج دیدیا گیا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) ایڈیشنل سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کو پاکستان کونسل آف رینیو ایبل انرجی ٹیکنالوجی (پکرٹ) کے ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ کا لک آفٹر چارج دیدیا گیا ہے ۔

تازہ ترین