• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، UAE اور پاکستان کا اصل رشتہ عوام کا ہے، سفیر یو اے ای

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ یو اے ای اور پاکستان کے درمیان اصل رشتہ دونوں ممالک کے شہریوں کا ہے اور اس بات کے کئی ثبوت موجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے لئے طبی امداد کی دوسری کھیپ آج آئی ہے، ان کا کہناتھا متحدہ عرب امارات نے پاکستانی بھائیوں کےلئے کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی،ان کا کہنا تھا کہ یواے ای کی مرکزی قیادت پاکستان کی امداد کےلئے ہر ممکن اقدام کریں گے ۔

تازہ ترین