• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب(نامہ نگار) لیویز فورس بیلہ نے کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ کی91بوریاں ٹرک سے برآمد کرلیں،چھالیہ پنجگور سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی،لیویز فورس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، برآمد کی گئی چھالیہ کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہےجسے کسٹمز حکام کے حوالے کردیا گیا۔
تازہ ترین