• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ٹریفک یارڈسٹاف ایسوسی ایشن وہاڑی زون کے عہدیداروں کا انتخاب

ملتان(سٹاف رپورٹر))ریلوے ٹریفک یارڈسٹاف ایسوسی ایشن کےوہاڑی زون کے عہدے داروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا،اس حوالے سےمنعقدہ اجلاس کی صدارت ڈویژنل چیف آرگنائزر ملک سعید مسن نے کی، مشاورت کے بعد عہدے داروں کا اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق زونل چیئرمین محمد صدیق ناصر میلسی،زونل صدر حافظ خورشید ماچھیوال،،جنرل سیکرٹری ذوالفقار کہروڑپکا ہوں گے۔
تازہ ترین