• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکی پارٹی کی طرف سے پولیس کو ماسک اور گاگلز کا عطیہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان سرائیکی پارٹی کی طرف سے آرپی اوملتان کو چائنہ سے آمدہ ایک سو N-95 ماسک اور ایک سو میڈیکل گاگلز پیش کئے گئے ملک اللہ نواز وینس مرکزی صدر پاکستان سرائیکی پارٹی نے کرونا وبا سے بچنے کے لیے پولیس افسران اور اہلکاران کو احتیاطی تدابیر میں مدد کے لیے یہ سامان عطیہ کیا ۔
تازہ ترین