• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیف آفیسر لوکل گورنمنٹ اشفاق حسین کو شوکاز نوٹس جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے سابق چیف آفیسر اشفاق حسین کو بے ضابطگیوں ، مس کنڈٹ اور سروسز رولز کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ شوکا ز نوٹس میں الزامات عائد کئے گئے ہیں کہ کورونا وائرس کے باعث لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے لیکن اشفاق حسین نے مذکورہ ریکارڈ مرتب نہ کیا اور فون نہ ہی فون اٹینڈ کیا جبکہ ان کے اوپر دیگر الزامات بھی عائد کئے گئے۔
تازہ ترین