• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا عطیات دینے والوں سے اظہار تشکر

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے  سندھ حکومت کی جانب سے عطیات دینے والے افراد کا شکریہ ادا کردیا۔

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ شہریوں کے حکومت پر اعتماد پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایمرجنسی فنڈ کےلیے حکومت نے پانچ نجی اور سرکاری افسران پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے۔

مرتضی وہاب نے ایمرجنسی فنڈ کےلیے بنائی جانے والی کمیٹی کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کمیٹی میں فیصل ایدھی، مشتاق چھاپرا اور ڈاکٹر عبدالباری کو شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین