آپ آف لائن ہیں
منگل 10؍ شوال المکرم 1441ھ 2؍ جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

حاجی مہربان حسین کی وفات پر تعزیت

نیوکاسل (پ ر) پی ٹی آئی کشمیر یورپ کے سابق نائب صدر مہر ندیم خالد آف اٹلی کے بڑے بھائی حاجی مہربان حسین لندن میں وفات پا گئے۔ انکی وفات پر کمیونٹی شخصیات، برطانوی کشمیری رہنما ڈاکٹر پرویز چوہدری، ڈاکٹر امتیاز، چوہدری محمد مالک، مرزا عبدالشفیق علیم، چوہدری معروف حسین، چوہدری محمد فاضل، الطاف بروئی، چوہدری تاج، چوہدری عارف، حاجی شبیر، حاجی منظور، علی اصغر، عاشق اشفاق، چیئرمین محمد اشرف، چوہدری نجیب، لالہ قدیر، چوہدری سردار، بابر خان، حاجی سید زمان، بیرسٹر کرامت حسین، چوہدری غفور آف کھاڑک، چوہدری قدیر، قربان ایڈووکیٹ، چوہدری شبراز ریاض، چوہدری طاہر ایوب، چوہدری محفوظ، ضیا گورسی، چوہدری ریاض، ملک قاسم، چوہدری شبیر، چوہدری الطاف، عارف بھٹی، ناصر بھٹی، مسعود اختر، معروف حسین، حاجی محمد مشتاق، راجہ پرویز اقبال، حافظ محمد صدیق، راجہ انیس، راجہ شبیر، قاری اسد، چوہدری عبدالمجید، چوہدری حمید شان، حاجی قربان، حاجی کرامت، راجہ نزاکت، چوہدری ممتاز آرائیں، قاری معروف آرائیں، نبیل عباسی، ارشد بیگ، طارق لون، راجہ ظہیر، چوہدری ممتاز، چوہدری رحمت، چوہدری جہانگیر، چوہدری عدیل، حاجی عبدالحکیم، چوہدری ارشد حسین، چوہدری محمد شعبان، راجہ آصف، راجہ علی اصغر، امتیاز بٹ، اختر رسول، چوہدری ماجد اسماعیل، چوہدری ولایت، چوہدری اسد منظور، راجہ گوہر اقبال، آصف جاوید مولانا شوکت علی اور دیگر نے دکھ کا اظہاراور دعائے مغفرت کی ہے۔
یورپ سے سے مزید