• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل سے تحریک لبیک کے 24کارکنوں کورہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے اٹک کیس میں سزاپانے والے 61افرادکی ضمانتیں منظورکی تھیں ان میں سے 24افرادپیرکوسینٹرل جیل اڈیالہ سے رہاکردئیے گئے ۔
تازہ ترین