• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرریڈرز کےپروموشن امتحانات کے نتائج کا اعلان‘22کامیاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو ریجنل ٹریننگ سنٹر نے میٹرریڈرز سے میٹرسپروائزرسیکنڈ کے سی 200 پروموشن امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، 22ملازمین نے کامیابی حاصل کی ۔ کامیاب ہونے والے ملازمین میں نعیم اقبال، ساجد سعید، محمد اشرف، محمد آصف منیر، سیف اللہ، محمد ارشاد، محمد ذوالفقار، محمد سلیم، غلام عباس، خالد نذیر، مختار حسین، ممتازاحمد، محمد اکرم، محمد ابوبکر، محمد شفیق، محمد بوٹا، سعیداحمد، غلام مصطفیٰ، خالد حنیف، گل شیر، رانا ارتضیٰ حسن اور محمد پرویز اختر شامل ہیں ۔
تازہ ترین