• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ پیرا میڈکس کی جانب سے احتجاج کی دھمکی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ کارڈیالوجی میڈیسن کے پروفیسر استعمال شدہ انجیکٹر و ادویات، زائد المیعاد ادویات غریب مریضوں کو دوبارہ استعمال کرواتے ہیں ٹیکنیشن نے نشاندھی تو اس کے خلاف یکطرفہ انکوائری کروادی، غیرجانبدارانہ انکوائری نہ کروائی گئی تو آج 7 اپریل (منگل) سے پر امن احتجاج کیا جائے گا۔ اس کا اعلان اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت کلیم سہرانی نے کی۔
تازہ ترین