• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتیں، شہری نقدی اور قیمتی اشیا سے محروم

ملتان(سٹاف رپورٹر) جراں والی پل سے آصف سے پانچ مسلح ڈاکو 37ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے، یاراں والہ یٰسین سے چار نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر 3ہزار لوٹ لیے، گھنٹہ گھر مارکیٹ سے حماد رضا ودیگر افراد کے سات موبائل جبکہ طارق آباد محمد ناصر کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی، تھانہ گلگشت کے علاقے سے نامعلوم ملزمان انور سے لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ کر لے گئے۔
تازہ ترین