• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: کورونا کے مزید 86 کیسز، مجموعی تعداد 2004 ہوگئی

پنجاب: کورونا کے مزید 86 کیسز، مجموعی تعداد 2004 ہوگئی


پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 86 کیس سامنے آ نے کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2004 ہو گئی ہے۔

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق 726 زائرین، 539 تبلیغی افراد، 49 قیدیوں، 690 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پنجاب میں ایک غیر ملکی شہری سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق ڈی جی خان میں 251، ملتان میں 457 اور فیصل آباد میں 18 زائرین کورونا کے مریض ہیں۔

تازہ ترین