پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان سامنے آگیا۔
آج اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 652 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
شیئر بازار حالیہ اضافے کے بعد 31 ہزار231 کی سطح پر آگیا ہے۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا کر ہوکر 167 روپے 89 پیسے پر بند ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے اضافے سے 168 روپے ہوگئی ہے۔