• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یارکشائر کاؤنٹی نے کرکٹر اور اسٹاف کو چھٹی پر بھیج دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کے سبب انگلش کاؤنٹی یارکشائر نے اپنے کھلاڑیوں اور کرکٹ اسٹاف کو چھٹیاں پر بھیج دیا ہے۔ فیصلہ مالی مسائل کے بعد کیا گیا ۔ کھلاڑیوں اور اسٹاف کو اگلے احکامات تک چھٹیوں پر بھیجا گیا ہے۔ کائونٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کپتان جو روٹ، جونی بئیرسٹو اور عادل رشید فیصلے سے متاثر نہیں ہوں گے کیوں کہ تینوں کرکٹرز انگلش کرکٹ بورڈ کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز ہیں جبکہ ڈیوڈ ولی، ڈیوڈ ملان، گیری بیلنس اور ایڈم لیتھ یار کشائر کاؤنٹی میں شامل ہیں ۔انگلینڈ میں کرکٹ سرگرمیاں 28 مئی تک معطل ہیں۔

تازہ ترین