• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارڈیالوجی ٹیکنیشن کیخلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش

ملتان(سٹاف رپورٹر)چوہدری پرویز الہٰی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی انتظامیہ نے کیتھ لیب ٹیکنیشن محمد امین کا کیس سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی ڈسپوزل پر بھجوانے کا لیٹر جاری کر دیا ہے اور لکھا ہے کہ اسکے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔ٹیکنیشن محمد امین نے کہا کہ مرے خلاف یک طرفہ فیصلہ دیا گیا ہے میرا موقف انکوائری کمیٹی نے بالکل نہیں سنا۔
تازہ ترین