• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زائرین اپنے اضلاع کے قرنطینہ میں مقررہ مدت پوری کریں گے،ترجمان کمشنرآفس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ترجمان کمشنر آفس کا کہنا ہے کہ تمام زائرین کو متعلقہ اضلاع کے قرنطینہ میں بھیجا گیا ہے۔ کسی زائرین کو ڈائریکٹ گھر نہیں بھیجا گیا۔ملتان قرنطینہ سے 1160 زائرین کو روانہ کیا گیا تھا۔ جبکہ کرونا پازیٹو آنے والے 89 زائرین کو روک لیا گیا تھا، زائرین اپنے اضلاع کے قرنطینہ میں مقررہ مدت پوری کریں گے۔
تازہ ترین