• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور

ملتان( سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد سہیل کی عبوری ضمانت 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پولیس سے 15 اپریل کو ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ پسند کی شادی کرنے والی خاتون شکیلہ بی بی کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ گلگشت کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا۔
تازہ ترین