• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا ٹاؤن ڈسپوزل سٹیشن مسائل سے نجات مل جائیگی، ایم ڈی واسا

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا نسیم خالد چانڈیو نے کہا ہے کہ زکریا ٹاؤن کے قریب تعمیر ہونے والا نیا ڈسپوزل اسٹیشن منصوبے سے شہری آبادیوں کو نکاسی آب کے دیرنیہ مسائل سے نجات مل جائے گی-
تازہ ترین