• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملازمین کے تقرر وتبادلوں کے احکامات

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریلوے ہسپتال ملتان کے ہیڈ کلرک جاویدارشد ضیاء کو تبدیل کر کے ڈی ایس آفس میں ہیڈ پی5، ہیڈ پی 5 کا کام سرانجام دینے والے اشفاق احمد کو ہیڈ پی 1 تعینات کر دیا ہے۔ اسی طرح راولپنڈی ڈویژن سے ٹرانسفر ہو کر آئے ہوئے ہیڈ کلرک نوید بنگش کو ریلوے ہسپتال ملتان میں ہیڈ کلرک کی سیٹ پر تعینات کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین