• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی،7افرادگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی،7افرادگرفتار،پولیس نےگجرکھڈہ سےکوائف جمع نہ کروانےپرملزم مالک مکان یوسف،کرایہ داروں عثمان،منیب،افضل کوگرفتارکیا،جلیل آباد کالونی سےملزم مالک مکان ظفرخان کوقابوکیا،جمیل آباد سے ملزم مالک مکان جمشید،کریہ دارشیرعباس کوکوائف جمع نہیں کروانےپرگرفتارکرکےمقدمات درج کر لئے ہیں۔
تازہ ترین