• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب ‘ ایک روز میں59بجلی چورپکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کی بجلی چوروں کے خلاف مہم جاری‘گزشتہ روزخصوصی ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں59بجلی چورپکڑلئے ۔ان کو12لا کھ 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔
تازہ ترین