• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 167.90سے کم ہو کر 167.70 روپے اور قیمت فروخت 168.10سے کم ہو کر 168.00 روپے ہو گئی لیکن اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت خرید167روپے اور قیمت فروخت168روپے مستحکم رہی ۔

تازہ ترین