• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ ارشاد رضوی کے انتقال پر مرکزی جماعت اہلسنت رہنماؤں کی تعزیت

لندن (پ ر ) حضرت علامہ خواجہ محمد ارشاد رضوی کی وفات پر مرکزی جما عت اہلسنت یوکے اینڈ اورسیز ٹرسٹ کے مرکزی قائدین برطانیہ و یورپ کے ممتاز علمائے کرام مشائخ عظام حضور مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر گیلانی، علامہ پروفیسر سید احمد حسین ترمذی، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، پیرسید صابر حسین گیلانی، علامہ صاحبزادہ سید مظہر حسین گیلانی، علامہ سید انور شاہ صاحب کاظمی، علامہ برکات احمد چشتی، علامہ مفتی عبدالرحمٰن نقشبندی، علامہ مفتی محمد خان قادری، علامہ صاحبزادہ محمد رفیق چشتی، علامہ حافظ نذیر احمد مہروی، علامہ حافظ محمد فاروق چشتی، علامہ قاری واجد حسین چشتی، علامہ قاری تجمل حسین، علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، علامہ ساجد لطیف قادری، الحاج خلیفہ عبدالرحمان قادری، صاحبزادہ علامہ زین العابدین، علامہ صاحبزادہ سید حیدر شاہ، علامہ صاحبزادہ قاضی ضیاء، المصطفیٰ چشتی، علامہ حسنات احمد چشتی، علامہ حافظ محمد افضل چشتی، علامہ حافظ شاہ محمد چشتی، علامہ انعام الحق قادری، حافظ اشتیاق حسین قادری، مولانا قاری محمد کامران،مولانا نثار احمد قادری،علامہ جنید عالم قادری،علامہ طاہر نجمی نے حضرت علامہ خواجہ محمد ارشاد رضوی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی بخشش فرمائیں اورجملہ لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
تازہ ترین