• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ کو حق سچ بتانے کی سزا ملی، اکرم درانی

ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ کو حق سچ بتانے کی سزا ملی، اکرم درانی 


اسلام آباد (عاصم جاوید ، اویس یوسف زئی) جے یو آئی ف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نے میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت اور سیاست پر پابندی ہو گی تو ایک دن تو لاوہ پھٹ ہی پڑے گا۔

میر شکیل الرحمن اور جیو کو عوام کو حق سچ بتانے کی سزا ملی ہے ، نیب جو کیس بنا رہا ہے وہ بنتا نہیں۔ 

گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ ایسے دھندے ہیں جس سے ملک خراب ہو رہا ہے۔ جیو پر یہ مشکل پہلی بار نہیں آئی ۔

تازہ ترین