• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر یار آ فریدی سے انسداد منشیات کی وزارت کا قلم دان واپس لے لیا گیا

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم نے وزیر مملکت بر ائے ریاستیں و سر حدی امور شہر یار آفریدی سے انسداد منشیات کی وزارت کا قلم دان واپس لے لیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے اس کیلئے باضباطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اعظم سواتی کو وزیر بر ائے انسداد منشیات مقرر کیا گیا تھا۔
تازہ ترین