• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناوائرس کے پھیلائو وتدارک کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے ٹی او آرزتیار

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور تدراک کیلئے قائم کی گئی پارلیمانی کمیٹی کی سب کمیٹی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے قواعد و ضوابط کو حتمی شکل دے دی ہے۔بدھ کو پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کی ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس سینٹر اعظم خان سواتی کی زیر صدارت ہوا جس میں ٹی او آرز پر مشاورت کی گئی ۔
تازہ ترین