• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، ٹوئٹر کے بانی کا 1کھرب 60ارب روپے عطیہ کرنیکا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ و پیمنٹ ایپ اسکوائر کے بانی ڈیک جورسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی دولت کا 28فیصد حصہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر خرچ کریں گے۔
تازہ ترین