• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کا پھیلائو کسی خاص فرقے ،گروہ سے نہیں جوڑنا چاہیے، اسپیکر

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مذہبی سکالرز اور علماء اکرام پر کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے عوام میں ہم آہنگی کو فروغ دینے اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے،اسپیکر نے کہا کہ کورونا کا پھیلائو کسی خاص فرقے ،گروہ سے نہیں جوڑنا چاہیے،بیرون ملک پھنسے زائرین کو لانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،موجودہ صورتحال میں تمام مسالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے ۔
تازہ ترین