• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضرورت مند وکلاء میں تقسیم کیلئے 3کروڑ 30لاکھ روپے مختص

لاہور(خبرنگارخصوصی)کورونا وائرس لاک ڈائون کی وجہ سے پنجاب بار کونسل نے تین کروڑ تیس لاکھ روپے مختص کردیئےیہ رقم صوبے بھر میں تحصیل اور ضلع کی سطح پر ضرورت مند وکلاء میں تقسیم کی جائے گی رقم مختص کرنے کا فیصلہ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اکرم خاکسار کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ضرورت مند وکلاء کیلئے مزید فنڈز کے حصول کے لئے صوبائی حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
تازہ ترین