• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب برأت کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد کا قبرستانوں کا رخ

لاہور(خصوصی رپورٹر) شب برات کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے شہر کے قبرستانوں کا رخ کرلیا ہے اور اپنے پیاروں کی قبروں پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی پڑھتے رہے۔شہریوں نے اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر پھول چڑھائے اور قرآن خوانی بھی کی جبکہ اجتماعی عبادت پر پابندی کے باعث گھروں میں انفرادی عبادات کیں اور اپنے گناہوں اور پیاروں کی مغفرت و بخشش کی دعائیں مانگیں۔
تازہ ترین