پشاور(وقائع نگار) مختلف سرکاری ملازمین کی گاڑیوں اور بعض پرائیویٹ گاڑیوں میں دیگر اضلاع میں شہریوں کی آمد و رفت جاری ہے پشاور سے شبقدر کے لئے تین سو روپے ، پشاور سے باجوڑ کے لئے دو ہزار روپے، پشاور سے مہمند کے لئے ایک ہزار روپے، پشاور سے روالپنڈی کے لئےپندرہ سو سے دو ہزار روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔