• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی زکواۃ کونسل نے کورونا وائرس آگاہی مہم کا سلسلہ تیز کر دیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے صوبائی زکواۃ کونسل کے چیئرمین انجینئر عمرفاروق کی سربراہی میں صوبے بھر میں زکواۃ کمیٹیوں کے چیئرمینوں ، صوبائی زکواۃ کونسل کے ارکان زکواۃ کمیٹیوں کے گروپس سیکرٹریز کی طرف سے کورونا وائرس بچائو کی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے زکواۃ کمیٹی پشاور کے چیئرمین عبدالستار خلیل اور ڈسٹرکٹ زکواۃ چیف آفیسر مبشر رضا کی نگرانی میں ضلع پشاور میں کوروناوائرس بچائو آگاہی مہم کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین