• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں مزید ایک لاکھ ٹیسٹنگ کٹس آج پہنچ جائیں گی

ملک میں مزید ایک لاکھ کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس آج پہنچ جائیں گی جبکہ مزید 2لاکھ 35ہزار ٹیسٹنگ کٹس جمعے کو پاکستان پہنچ جائیں گی۔

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ آئی سی یو اور وینٹی لیٹرز پر کام کرنے والوں کے لیے این 95 ماسک فراہم کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین