• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جراثیم کش کیمیکل کی فروخت نے ڈیسکون آکسیکیم کے شیئر کی قدر 53 فیصد بڑھادی

جراثیم کش کیمیکل کی فروخت نے ڈیسکون آکسیکیم کے شیئر کی قدر 53 فیصد بڑھادی


کورونا کے باعث جراثیم کش کیمیکل کی مانگ بڑھنے سے ڈیسکون آکزی کیم کے حصص کی مالیت 53 فیصد بڑھ گئی ہے۔

کمپنی کا بڑا کاروبار ٹیکسٹائل شعبے کو کیمیکل کی فروخت ہے، لاک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل شعبہ بند پڑا ہے۔

تاہم کورونا کی وجہ سے جراثیم کش کیمیکل ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ 

مزید کمپنیاں کھلنے سے کمپنی کا کاروبار بہتر ہورہا ہے۔

تازہ ترین