• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل کا انعقاد ممکن نہیں، راجیو شکلا

نئی (جنگ نیوز)انڈین پریمیئر کے سابق چیئرمین راجیو شکلا نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ٹی 20 لیگ کا انعقاد ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ مجھے اس سلسلے میں کوئی تیاری نظر نہیں آرہی، البتہ اس متعلق حتمی فیصلہ حکومت کو کرنا ہے۔ خیال رہے کہ آئی پی ایل کا آغاز اعلان کے مطابق 15 اپریل سے ہونا ہے۔

تازہ ترین