• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹنگ کرتے ہوئے موت آجاتی تو غم نہیں ہوتا، ویو رچرڈز

سڈنی (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویوین رچرڈز میدانوں میں اپنی مہارت اور دلیری کے سبب جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے 80 اور 90 کے عشرے میں دنیا کے خطرناک ترین فاسٹ بولرز کا مقابلہ ہیلمٹ کے بغیر کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں کرکٹ سے عشق کرتا ہوں، اگر بیٹنگ کرتے ہوئے موت بھی آجاتی تو غم نہیں ہوتا۔ آسٹریلین کرکٹ شین واٹسن کے ساتھ انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ دیگر کھیلوں میں بھی ایتھلیٹس اپنی زندگی دائو پر لگاتے ہیں میں نے ان سے تحریک لیتا تھا۔

تازہ ترین