• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے کورونا وائرس کی وجہ سے دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ کے سلسلے میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز جون میں ہونا تھا۔بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہا ہے کہ سیریز کا ملتوی ہونا مایوس کن ہے۔

تازہ ترین