• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی امداد کی فراہمی شروع، ایس ایم ایس فری کردیا گیا

اسلام آباد (اے پی پی) حکومتی امداد کی فراہمی شروع ہوگئی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے احساس پروگرام میں امداد کی رجسٹریشن کیلئے 8171 پر بھیجے جانے والے تمام ایس ایم ایس (آج) 10 اپریل سے مفت ہونگے۔ ایس ایم ایس سروس کو فری کرنے کا یہ فیصلہ بعض ایسے صارفین کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کا بیلنس صفر تھا۔ اب ایسے اور دیگر تمام صارفین 8171پر مفت میسج بھیج سکیں گے۔
تازہ ترین