• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں60پیسے تک کم ہو گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 55پیسے کی کمی 167.70سے کم ہو کر 167.15روپے اور قیمت فروخت 60پیسے کی کمی سے168.00سے گھٹ کر167.40روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سے167روپے سے گھٹ کر166.50روپے اور قیمت فروخت168روپے سے گھٹ کر167.50روپے ہوگئی۔
تازہ ترین