• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2378 افراد گرفتار، 888 مقدمات درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کراچی پولیس نے اب تک کُل 888 مقدمات درج کر کے2378افراد کو گرفتار کیا ،اس دوران 103موٹر سائیکلیں اور 3کاریں قبضے میں لی گئیں۔
تازہ ترین