• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس نے ڈبل سواری پر لگائی جانے والی پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 319چالان اورجرمانے کیئے ، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کم عمر افراد کو گاڑی چلانے کی ممانعت کی خلاف ورزی کرنے پر 76چالان وجرمانے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 329چالان و جرمانے اور ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر 343چالان اور جرمانے کیئے گئے۔
تازہ ترین