• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹر ک کی جانب سے لوگوں پر بھاری بلوں کا بوجھ ڈالنا زیادتی ہے،خرم شیر زما ں

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زما ں نے کے الیکٹرک کی جانب سے عوام کو بغیر میٹر ریڈنگ کے بل بھیجنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ایوریج بلنگ کے اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔ نیپرا کے الیکٹرک کے اقدام کا فوری نوٹس لے۔ کے الیکٹر ک کی جانب سے ان حالات میں لوگوں پر بھاری بلوں کا بوجھ ڈالنا سراسر زیادتی ہے۔
تازہ ترین