• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ڈرگ کنٹرول ٹیم اسلام آباد نے کھنہ پل، غوری ٹاؤن،برماٹائون اور پی ڈبلیو ڈی میں مختلف فارمییسز پر چھاپے مار کر ان رجسڑڈ ادویات کی فروخت ، ویکسین کے لیے نامناسب اسٹوریج ،غیر تربیت یافتہ عملے ،لائنسز کی مقررہ مدت ختم ہونے پر استعمال جاری رکھنے پر کارروائی کی۔ اس دوران فارمیسز کو سیل کر کے ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے۔
تازہ ترین