• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیٹ ای کاروباری تربیت کی فراہمی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض کی زیرصدارت یہاں ویمن ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ میں لڑکیوں کی بذریعہ انٹرنیٹ ای کاروباری تربیت کی فراہمی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب اور سکلڈ ڈویلپمنٹ کے مابین ایم اویو سائن کیا گیا۔
تازہ ترین