• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹے اور چینی بحران کے ذمہ دار وزیراعظم اور وزیراعلی ہیں،عمران گورایہ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے سیکرٹری اطلاعات وحمزہ شہباز نے ترجمان عمران گورایہ نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پنجاب آٹے اور چینی بحران کے سب سے بڑے ذمہ دار وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب ہیں،خسرو بختیار سے استعفی لینے کی بجائے وزارت تبدیل کردی گئی، قوم کرپٹ حکمرانوں کا جلد محاسبہ کرنے والی ہے۔
تازہ ترین